Collection: Tariq Isamil Sagar

پاکستان کے معروف ناول نگار، ادیب اور مصنف، تھے "نقار خانہ" کے نام سے مستقل کالم لکھتے تھے۔ مختلف اخبارات سے وابستہ رہے، نوائے وقت سمیت پاکستان کے کئی بڑے اخباروں میں مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ جاسوسی ناول نگاری میں ید طولیٰ رکھتے تھے، اسلام آباد میں ایک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں بھی کام کرتے رہے، انھوں نے 72 کتب لکھیں جن میں اکثریت ناولز کی ہے، زیادہ تر تحقیقی نوعیت کا مواد  تحریر کیا۔

Tariq Isamil Sagar