Tehqiq Dua Bad Az Salat Janaza / Allama Mufti Siraj Ahmed Saeedi
Tehqiq Dua Bad Az Salat Janaza / Allama Mufti Siraj Ahmed Saeedi
Regular price
Rs.277.50 PKR
Regular price
Rs.370.00 PKR
Sale price
Rs.277.50 PKR
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
تحقیق دعا بعد از صلوۃ الجنازہ
مصنف :علامہ مفتی محمدسراج احمد سعیدی قادری
صفحات :208
اس کتاب میں آپ جانے گے ،نماز جنازہ کے بعد دعا کے بارے میں اور دلائل ،
باب اول : قرآن سے تحقیق دعا ،بعد نماز جنازہ ،قانون الٰہی کے مخالف اور انکی سزا ،غرور کون کرتا ہے۔
باب دوم :دعا نہ مانگنے والوں پر اللہ تعالی کی شدید ناراضگی ۔
باب سوم :دعا کے معنی کی تحقیق ۔بعد از وصال مدد؛دعا میں وسیلہ پیش کرنا ؛جن کی دعا قبول ہوتی ہے ؛آداب دعا۔
باب چہارم :نماز جنازہ سے قبل دعا؛اور بہت کچھ۔
