Skip to product information
1 of 11

CPEC( A new political, economic and strategic game) / Saleem Safi

CPEC( A new political, economic and strategic game) / Saleem Safi

Regular price Rs.1,500.00 PKR
Regular price Rs.2,000.00 PKR Sale price Rs.1,500.00 PKR
Sale Sold out
سی پیک (ایک نیا سیاسی، معاشی اور تزویراتی کھیل)
بظاہر تو سی پیک ، چین کے بیلٹ اینڈ روڈ (بی آر آئی) منصوبے کا ایک حصہ ہے لیکن اس کیلئے یہ باقی چھ کاریڈورز کے مقابلے میں کئی حوالوں سے بہت اہم ہے کیونکہ یہ معاشی کے ساتھ ساتھ اس کی سٹریٹجک ضرورتوں کو بھی پورا کرتا ہے۔ ابھی تک مشرق وسطی ، یورپ، امریکہ اور افریقہ کے ساتھ چین کی تجارت سمندر کے راستے ہو رہی ہے۔ چینی جہاز پہلے بحر ہند تک پہنچتے اور پھر یہاں سے مذکورہ خطوں میں سے کسی ایک کا رخ کرتے ہیں ۔ پاکستان کی سمندری سرحد سے چین کے بحری جہاز کو سری لنکا، سنگا پور، ویت نام اور تائیوان سے ہو کر چینی بندرگاہ تک پہنچنا پڑتا ہے۔ یہ فاصلہ 9850 کلو میٹر بنتا ہے جبکہ کاشغر سے گوادر 2940 کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ ہے ۔ یوں گوادر کے راستے تجارت شروع ہونے سے چین کو وقت اور پیسے دونوں کی غیر معمولی بچت ہوگی۔ اب چین پاکستان کے تعاون سے مشرقی وسطیٰ تک امریکہ اور بھارت کے راستے میں بیٹھ جائے گا اور شاید اسی وجہ سے امریکہ اور بھارت سی پیک کے بارے میں پریشان ہیں۔

 

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details