Skip to product information
1 of 1

Ghaddar Kon / Suhail Warraich

Ghaddar Kon / Suhail Warraich

Regular price Rs.1,500.00 PKR
Regular price Rs.2,000.00 PKR Sale price Rs.1,500.00 PKR
Sale Sold out
نیا ایڈیشن اضافوں کے ساتھ
 جنرل ضیاء الدین کا پہلا انٹرویو
نواز شریف شہباز شریف کے نئے انکشافات
غذ ارکون؟ نواز شریف کی کہانی ان کی زبانی، میں میاں محمد نواز شریف کے بچپن، خاندانی حالات ، ان کی سیاسی زندگی کے آغاز ، نشیب و فراز ، سیاسی خیالات ، فوج کے ساتھ ان کے تعلقات، بھارت سے دوستی کے آغاز ،کارگل کے واقعات ، جنرل مشرف سے اختلافات، ان کی گرفتاری اور سعودی عرب کے شاہ عبد اللہ کی ان کی رہائی میں دلچسپی، جلا وطنی اور سعودی عرب ولندن کے حالات شامل ہیں۔ یہ سب کہانی ان کی اپنی زبان میں ہے۔ بہت سے گوشوں کی نشان دہی کیلئے میاں شہباز شریف، بیگم کلثوم نواز، حسین نواز، حسن نواز ، کیپٹن صفدر، جنرل ضیاء الدین اور ملٹری سیکرٹری جاوید ملک کے انکشاف انگیز انٹرویوز بھی کتاب کا حصہ ہیں۔ تاریخ کے سر بستہ راز پہلی دفعہ آپ کے سامنے ہیں ۔ !!

View full details