Han Main BaghiI Hoon / Javed Hashmi
Han Main BaghiI Hoon / Javed Hashmi
Regular price
Rs.2,250.00 PKR
Regular price
Rs.3,000.00 PKR
Sale price
Rs.2,250.00 PKR
Unit price
per
اسلام، پاکستان، جمہوریت اور پاک فوج سے یکساں محبت کرنے والے اس نظریاتی سیاستدان کی سرگزشت جو سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا نہیں ہوئے اور نظریہ،لگن،خلوص،محنت اور جماعتی وابستگی کےیل یوتے پر سیاست و اقتدار کی بلند و بالا چوٹیوں کو سر کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ آمریت کے خلاف کھلی للکار اور جمہوریت کے علمبردار کی آپ بیتی