Skip to product information
1 of 1

Han Ye Sach Hy / M Aslam Ghumman

Han Ye Sach Hy / M Aslam Ghumman

Regular price Rs.1,800.00 PKR
Regular price Rs.1,800.00 PKR Sale price Rs.1,800.00 PKR
Sale Sold out

’’ہاں یہ سچ ہے‘‘ بریگیڈئیر(ر) محمد اسلم گھمن کے جوش جنوں اور سوز دروں کی کہانی ہے، بے مثال جدوجہد کی بے مثال کہانی۔سربلند جذبوں اور مضبوط ارادوں والے بریگیڈئیرنے اس تہلکہ خیز انکشافاتی کتاب میں بے شمار چہرے بے نقاب اور بے شمار پوشیدہ راز آشکار کئے ہیں۔ یہ کتاب سرکاری کاغذوں میں دفن ناقابل تردید حقائق سامنے لاتی ہے۔ راست،فکر اور عملیت پسند بریگیڈئیر(ر) محمد اسلم گھمن نے اپنی اس کتاب کے ذریعے اپنی قوم کو خوابِ غفلت سے جگانے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب اپنے فوجی مصنف کی طرح سادہ اور سچی ہے۔ ایک باوقار، دیانت دار اور جی دار فوجی افسر نے بطور کمانڈر’’نیب‘‘ خیبرپختونخواہ ،کمانڈر آئی ایس آئی (پنجاب) اور ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن (پنجاب) اس ملک کے سیاستدانوں، سول و ملٹری بیوروکریسی ، مذہبی رہنمائوں، جعلی پیروں ،گدی نشینوں، عدلیہ و دیگر ’’اشرافیہ‘‘ کو کیسا دیکھا؟ وہی کچھ اپنے ہم وطنوں کے ساتھ شیئر کیا ہے

View full details