Jab Tarikh Duhrati Hy (Senator SM Zafar Ki Kahani Un Ki Apni Zubani) / SM Zafar
Jab Tarikh Duhrati Hy (Senator SM Zafar Ki Kahani Un Ki Apni Zubani) / SM Zafar
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Regular price
Rs.2,000.00 PKR
Sale price
Rs.1,500.00 PKR
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
پاکستان ایک بار پھر تاریخ کے نازک دوراہے پر کھڑا ہے۔اور ہماری سیاسی قیادتیں بنیادی امور طے کرنے کے لیے سنجیدہ مکالمے پر آمادہ نظر نہیں آتیں۔ میں جوں جوں کتاب پڑھتا گیا تشویش اور اضطراب کے سائے گہرے ہوتے گئے لیکن اِس خیال سے تقویت ملی کہ صاحب ِتصنیف کے بیان کردہ حقائق اگر فیصلہ سازوں تک پہنچا دیے جائیں تو غالب امکان ہے کہ وہ احتیاط سے کام لیں گے اور فطرت کے تازیانوں سے بچ جائیں گے۔ مصنف کی تحقیق یہ ہے کہ جب تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے تو اجتماعی غلطیاں دہرانے والی قوم پر عبرت ناک سزا کے کوڑے بھی برساتی ہے۔ مجھے اُمید ہے کہ جناب ایس ایم ظفر کی علمی کاوش برگ و بار لائے گی اور قومی قیادت تاریخکو دہرانے کا موقع نہیں دے گی۔ الطاف حسن قریشی
نام کتاب جب تاریخ دہراتی ہے(سینیٹر ایس ایم ظفر کی کہانی ان کی اپنی زبانی)
مصنف: سینیٹرایس ایم ظفر
صفحات:462
نام کتاب جب تاریخ دہراتی ہے(سینیٹر ایس ایم ظفر کی کہانی ان کی اپنی زبانی)
مصنف: سینیٹرایس ایم ظفر
صفحات:462







