Jamaat e Islami ( Aik Alamnak Dastan) / Irfan Ghazi
Jamaat e Islami ( Aik Alamnak Dastan) / Irfan Ghazi
Regular price
Rs.1,125.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,125.00 PKR
Unit price
per
زیر نظر کتاب میں غازی صاحب نے جماعت اسلامی کی تاریخ کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا ہے۔ جماعت کی تاسیس کے وقت جو مقاصد طے ہوئے تھے ان میں کب اور کیسے ضعف پیدا ہوا؟ اور پھر ان سے کیسے کیسے انحراف کیا گیا ؟ ایک درد دل رکھنے والے مخلص تجزیہ نگار نے دستاویزی ثبوت کے ساتھ ان کمزوریوں اور غلطیوں کی نشاندہی کی ہے جن کی وجہ سے ایک ایسی جماعت جو خالصتاً دعوت و تعلیم دین اور اقامت دین کا فریضہ انجام دینے کے لیے قائم ہوئی تھی اپنی منزل سے کس طرح دور ہو گئی۔ اس تنقید و تجزیے کا اصل مقصد یہ ہے کہ دینی اور اصلاحی کاموں کو انجام دینے والی تحریکیں اپنی تاریخ اور اپنے ماضی سے سبق حاصل کریں۔
پروفیسر محمد یوسف فاروقی