Jernailon Ki Siyasat / Suhail Warraich
Jernailon Ki Siyasat / Suhail Warraich
Regular price
Rs.2,250.00 PKR
Regular price
Rs.3,000.00 PKR
Sale price
Rs.2,250.00 PKR
Unit price
per
فوج پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی زندگی میں معاشرے کے دیگر تمام طبقات کی نسبت نہ صرف بہت زیادہ اہمیت اختیار کر چکی ہے بلکہ بتدریج بہت طاقتور ہوچکی ہے۔ پاکستان کی کوئی بھی تاریخ، فوج کی سوچ اور فکر کے جائزے کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی، فوج کی نظریاتی اور سیاسی سوچ کا محور اس کی قیادت یعنی جرنیل رہے ہیں۔جرنیلوں کی افتاد طبع، ان کے فکری میلانات، سیاسی رجحانات، سماجی پس منظر، اہم واقعات پر ان کے ردعمل،تعلیم و تربیت اور ملکی حالات پر ان کی رائے جاننے کے لیے 21 جرنیلوں اور ایک بریگیڈیئر کے انٹرویوز اس مجموعے میں شامل ہیں۔