Skip to product information
1 of 5

Kargil Maarka Ya Phanda/ M Siddique Ul Farooq

Kargil Maarka Ya Phanda/ M Siddique Ul Farooq

Regular price Rs.525.00 PKR
Regular price Rs.700.00 PKR Sale price Rs.525.00 PKR
Sale Sold out

کارگل جنگ کی مکمل تفصیل 
کتاب میں 1965 ءکی پاک بھارت جنگ، سقوط ڈھاکہ، شملہ معاہدہ، معاہدئہ لاہور اور مشرف ،واجپائی اعلان اسلام آباد کا ذکر ہوا ہے۔ فوج کے پیشہ ورانہ حلف کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔ بھارتی کارگل کمیٹی رپورٹ اور بروس رڈل کے تحقیقاتی مقالے سے حوالے بھی دیے گئے ہیں۔ ناردن لائٹ انفینٹری کے جوانوں کی شہادت کا ذکر بھی ہوا ہے سانحہ کارگل پر پاکستان میں کی گئی کسی ایک کاوش میں اتنا تحقیقی مواد پیش نہیں کیا گیا جتنا اللہ کی توفیق سے اس وائٹ پیپر میں پیش کیا ہے۔ 

View full details