Khutbat Naseer Gilani Vol 2 / Pir Syed Naseer u Din Gilani
Khutbat Naseer Gilani Vol 2 / Pir Syed Naseer u Din Gilani
Regular price
Rs.1,680.00 PKR
Regular price
Rs.2,250.00 PKR
Sale price
Rs.1,680.00 PKR
Shipping calculated at checkout.
Quantity
Couldn't load pickup availability
خطبات نصیر گیلانی
پیر نصیر الدین نصیر چشتی قادری & (درگاہ عالیہ گولڑہ شریف )
خطبات نصیر گیلانی، دراصل پیر نصیر الدین نصیر چشتی قادری کی علمی، روحانی اور اصلاحی تقریریں ہیں، جو کہ اسلام، تصوف، محبت، امن، اور انسانیت کے پیغام پر مبنی ہیں، اور ان کی خطابت کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ اپنے کلام میں قرآن و سنت کی روشنی میں عوام کو دین سے جوڑتے تھے، جن میں سے بہت سے خطبات قوالی کی صورت میں نصرت فتح علی خان نے پیش کی ہیں، جو آج بھی بہت مقبول ہیں۔
