Skip to product information
1 of 1

La Pata Column / Bilal Ghouri

La Pata Column / Bilal Ghouri

Regular price Rs.675.00 PKR
Regular price Rs.900.00 PKR Sale price Rs.675.00 PKR
Sale Sold out
تسلی اور تشفی دینے والے بھی کمال کرتے ہیں۔ہمدرد وں اور خیر خواہوں کا خیال ہے کہ بدترین سنسر شپ کے دور میں کالم نگاری کا سلسلہ جاری ہے ،کیا یہ غنیمت نہیں ؟اور اس بات پر شکر ادا کریں کہ آپ کے کالم ہی لاپتہ ہوئے ہیں ،آپ خود مسنگ پرسنز کی فہرست میں شامل نہیں ہوئے
یہی سوچ کر ناقابل اشاعت کالموں کا مجموعہ شائع کرنے کا فیصلہ کیا ۔ہاں البتہ ’’لاپتہ کالم‘‘کے عنوان سے شائع ہونے والی یہ کتاب ادھورا سچ ہے۔ پورا سچ تو یہ ہے کہ جب تک کھڑے ہونے کی سکت باقی رہی ’’جنگ گروپ‘‘تمام تر مالی نقصانات کے باوجود ڈٹ کر کھڑا رہا اور میرے ایسے کالم بھی شائع ہوتے چلے گئے جو ناقابل اشاعت قرار پانے والی حالیہ تحریروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ سخت تھے۔
View full details