Maarka Bunyan Marsoos/ Pir Faroque Baha ul Haq Shah
Maarka Bunyan Marsoos/ Pir Faroque Baha ul Haq Shah
Regular price
Rs.675.00 PKR
Regular price
Rs.900.00 PKR
Sale price
Rs.675.00 PKR
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
نام کتاب: معرکہ بنیان مرصو ص
مصنف: پیر فاروق بہاوالحق شاہ
قیمت: 900 روپے
معرکہ بنیان مرصوص کے متعلق روحانی اشارات کیا تھے ؟
کیا معرکہ بنیان مرصوص محض جنگ تھی یا شیطانی و رحمانی طاقتوں کا ٹکراؤ ؟
9 اور 10 &مئی کی شب کیا ہوا؟
کیا سپہ سالار 3 دن ایک لمحہ بھی نہ سوے؟
رافیل طیاروں کا غرور کیسے ٹوٹا؟
جنگ کے موقع پر سیاسی مخالفین کیسے ایک میز پر بیٹھ گئے؟
ایسا کیاہوا کہ پوری دنیا کے لیڈر پاکستان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے ؟
آرمی چیف جنگ بندی پر کیسے راضی ہوے؟
ان سب سوالوں کے جوابات کے لیے پیر فاروق بہاوالحق شاہ کی تصنیف ’’معرکہ بنیان مرصوص ‘‘کا مطالعہ کریں
