Skip to product information
1 of 21

Mehr-e-Muneer/ Pir Syed Mehr Ali Shah

Mehr-e-Muneer/ Pir Syed Mehr Ali Shah

Regular price Rs.1,500.00 PKR
Regular price Rs.2,000.00 PKR Sale price Rs.1,500.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity
مہر منیر سوانح حیات
سید پیر مہر علی شاہ صاحب رح گولڑہ شریف
صفحات مکمل 602
 برصغیر کے جن مشائخ عظام اور علمائے کرام نے اس فتنے کی سرکوبی کے لئے عَلمِ حق بلند کیا‘ ان میں حضرت پیر سید مہر علی شاہؒ کا نام سرفہرست ہے۔ آپ نے تحریر و تقریر کے ذریعے اس کذّاب کے دعوئوں کی تردید فرمائی۔ مرزا غلام احمد قادیانی نے اگست 1900ء میں آپ کو دعوت مناظرہ دی۔ آپ لاہور تشریف لے گئے مگر مرزا اپنی تمام تر یقین دہانیوں کے باوجود آپ کے مدمقابل نہ آیا۔ درحقیقت حضرت پیر سید مہر علی شاہؒ کو ردِّقادیانیت کی اس جدوجہد میں حضور پاکﷺ کی روحانی مدد حاصل تھی۔ اس عظیم المرتبت ولیٔ کامل کے مریدین اور عقیدت مندوں نے تحریک قیام پاکستان میں قائداعظمؒ کا بے لوث ساتھ دیا۔
View full details