Nawaz Sharif Attock sy Adyala tak / Saleem Safi
Nawaz Sharif Attock sy Adyala tak / Saleem Safi
Regular price
Rs.2,000.00 PKR
Regular price
Rs.2,000.00 PKR
Sale price
Rs.2,000.00 PKR
Unit price
per
زیرنظر کتاب ’’نوازشریف :اٹک سے اڈیالہ تک ‘‘ نواز شریف کی شخصیت اور ان کی گذشتہ چودہ سالہ سیاست کا احاطہ کرتی ہے۔ جو2004 ء سے جون 2018ء تک کے چودہ سالہ عرصہ میں شائع ہوئیں۔اس عرصہ میں پہلے میاں نوازشریف جدہ میں جلاوطن رہے ، پھر پاکستان تشریف لائے ۔ پانچ سال پنجاب میں حکمران اور مرکز میں اپوزیشن میں رہے ۔ پھرتیسری بار وزیراعظم بنے اور آخر میں پانامہ کیس کے نتیجے میں وزارت عظمیٰ سے محروم ہوکر اپنی بیٹی مریم نواز صاحبہ اور داماد کیپٹن صفدر کے ساتھ اڈیالہ جیل کے قیدی بن گئے ۔اس عرصہ میں ان کے ملکی اور بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کا ان کالموں میں خصوصیت کے ساتھ تذکرہ ملتا ہے ۔