Skip to product information
1 of 1

Or Tabdeli Lae Gae / Saleem Safi

Or Tabdeli Lae Gae / Saleem Safi

Regular price Rs.1,500.00 PKR
Regular price Rs.2,000.00 PKR Sale price Rs.1,500.00 PKR
Sale Sold out
زیر نظر کتاب ’’اور تبدیلی لائی گئی‘‘ عمران خان کی شخصیت اور سیاست سے متعلق ہے ۔ اس میں وہ تحریریں شامل ہیں جو جون 2007ء سے جون2018 ء تک کے گیارہ سالہ عرصہ میں شائع ہوئیں۔ اس دوران سیاست اور بالخصوص عمران خان صاحب کی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کا بھی بنیادی کردار رہا، اس لئے خود بخود اس عرصے میں ان قوتوں کے کردار اور ان سے متعلق میرے تجزیے کا بھی احاطہ ہو جاتا ہے۔ اس کتاب میں اکثر وہ کالم شامل کئے گئے ہیں جو خالصتا عمران خان صاحب یا ان کی جماعت سے متعلق لکھے گئے ہیں البتہ بعض ایسے کالم بھی شامل ہیں جن میں ان کا تذکرہ ضمنی طور پر آیا ہے تاہم واقعات کے تسلسل اور پھر خالصتاًپی ٹی آئی سے متعلق لکھے گئے کالموں کے پس منظر کو سمجھنے کے لئے ضروری تھے۔ یہ امر بھی پیش نظر رہے کہ عمران خان صاحب اور پی ٹی آئی سے متعلق میرے سوفی صد کالم اس میں کتاب میں شامل نہیں ۔
View full details