Pakistanion K Mughalty/ Yasir Pirzada
Pakistanion K Mughalty/ Yasir Pirzada
Regular price
Rs.1,200.00 PKR
Regular price
Rs.1,600.00 PKR
Sale price
Rs.1,200.00 PKR
Unit price
per
اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلا حصہ ’’میں ،تم اور پاکستان ‘‘ ہے ، اس میں قائد اعظم ، اقبال، سقوط ڈھاکہ،بھارت اور پاکستان سے متعلق مغالطوں پر کالم ہیں۔ دوسرے حصے کا نام ’’ملا، فلسفی اور سائنس ‘‘ ہے ۔اس حصے میں خاکسار نے فلسفے میں منہ ماری کی ہے ، کچھ مولوی لکھاریوں کے چھابے میں ہاتھ ڈالا ہے ، کہیں سائنس دان بننے کی کوشش کی ہے اور تھوڑے بہت اس روحانیت پر سوال اٹھائے ہیں۔تیسرا حصہ ’’بالغوں کے لیے ‘‘ ہے جس میںFeminism، شادی ، عورت ،مرد،ناسٹلجیااورکچھ سماجی موضوعات جیسے تعلیمی مغالطے ، فلم ، ڈرامے اور متفرق کالم شامل ہیں ۔