Skip to product information
1 of 6

Punjab katehray Main/ Amjad Nawaz Warraich

Punjab katehray Main/ Amjad Nawaz Warraich

Regular price Rs.1,500.00 PKR
Regular price Rs.2,000.00 PKR Sale price Rs.1,500.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

پنجاب پر ہونے والے بیرونی حملوں کے خلاف پنجابی عوام کی مزاحمت کا جائزہ

’’پنجاب کٹہرے میں‘‘ کی اشاعت سے قبل یہ تصور پوری طرح ہر طرف چھایا ہوا تھا  کہ افغان ایک برتر، طاقتور، آزادی پسند ،خود مختار اور اسلام کی علمبردار قوم ہے جبکہ پنجابی یا سندھی کمتر اقوام ہیں ۔بدقسمتی سے اس تصور کو عام کرنے میں پاکستانی ریاست اور یہاں کے جاہل دانشوروں کا بڑا ہاتھ تھا۔اس کتاب نے اس برتری کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوڑکر اس تصور کو بالکل الٹ کر رکھ دیا ہے۔ کیونکہ انتہائی عرق ریزی کے ساتھ اکٹھے کیے گئے حقائق کو قارئین کے سامنے پیش کر کے یہ کتاب ثابت کرتی ہے کہ افغانی تو ہمیشہ خود حملہ آور ہونے کی بجائے ترک، ایرانی یا یونانی حملہ آوروں کے کرائے کے سپاہی کا کردار ادا کرتے رہے ہیں ۔ہمیشہ غیر ملکی طاقتوں کی آ ماجگاہ رہے ہیں حتیٰ کہ ہمیشہ وہاں حکومت کی تبدیلی بیرونی مداخلت سے ہوتی رہی ہے۔ ہمیشہ ہندو کے اتحادی کا کردار ادا کرتے رہے ہیں


View full details