Roohani Or Jismani Amraz Ka Ilaaj
Roohani Or Jismani Amraz Ka Ilaaj
Regular price
Rs.390.00 PKR
Regular price
Rs.520.00 PKR
Sale price
Rs.390.00 PKR
Shipping calculated at checkout.
Quantity
Couldn't load pickup availability
خصائص آیات بینات سے روحانی و جسمانی اور غذاؤں سے بیماریوں کا علاج
یہ کتاب چھ ابواب پر مشتمل ہےپہلے باب میں قران کریم فرقان حمید کی آیات سے امراض کا علاج اور دوسرے باب میں وظائف اور دعاؤں سے علاج تیسرے باب میں غذاؤں سے علاج چوتھے باب میں روز مرہ کے آسان علاج پانچویں باب میں نماز کے ذریعے علاج چھٹے باب میں سنتوں سے علاج بیان کیا گیا ہے۔
روحانی و جسمانی امراض کا علاج
مصنف: علامہ مولانا مفتی محمد راشد القادری
صفحات: 336
