Skip to product information
1 of 1

Saadat Ud Darain Kamil

Saadat Ud Darain Kamil

Regular price Rs.2,060.00 PKR
Regular price Rs.2,750.00 PKR Sale price Rs.2,060.00 PKR
Sale Sold out

(سعادۃالدارین فی الصلوٰۃعلی سید الكونین)
علامہ محمد یوسف بن اسماعیل نبہانیؒ كی تصنیف ہے،جس میں علامہ موصوف نے درود و سلام اور ان سے متعلق اورادو وظائف كو بڑی شرح و بسط كے ساتھ زكر کیا ہے۔درور و سلام پر قرآن و حدیث كے دلائل پیش كیے گئے ہیں اور علمی اور سچے تاریخی و اقعات كے ساتھ كتاب كو زینت بخشی گئی ہے۔

مترجم | علامہ مفتی عبدالقیوم خان۔
| صفحات: 965 سے زائد.

View full details