Skip to product information
1 of 1

Saif o Qalam / Dewan Singh Maftoon

Saif o Qalam / Dewan Singh Maftoon

Regular price Rs.900.00 PKR
Regular price Rs.1,500.00 PKR Sale price Rs.900.00 PKR
Sale Sold out

 تقسیم ہند سے پہلے معروف اخبار ’’ ریاست‘‘ کے ایڈیٹر سردار دیوان سنگھ  مفتوں کی یہ آپ بیتی بڑی سبق آموز اور عبرت انگیز ہے۔ اس میں جہاں پولیٹیکل ڈیپارٹمنٹ کے راز‘ دیسی ریاستوں کے اسرار‘ مظالم اور سازشوں‘ رشوت کی گرم بازاری‘ پولیس اور حکومت کی چیرہ دستیوں‘ جیلوں کی زندگی‘ اخلاق کی انتہائی پستی‘ خود غرضی‘ ہواوہوس‘ غداری اور نمک حرامی کے حیرت انگیز واقعات نظر آئیں گے وہاں غریبوں کی مہمان نوازی‘ مخلص دوستوں کی وفاداری اور وضع داری‘ احسان شناسی اور بے لوث خدمت کا بھی کوئی نہ کوئی واقعہ نظر آئے گا۔ غرض یہ کتاب انسانی فطرت کے مطالعہ کے لیے ایک عجیب مرقع ہے۔

View full details