Skip to product information
1 of 1

Seerat Salaar E Azam.

Seerat Salaar E Azam.

Regular price Rs.1,575.00 PKR
Regular price Rs.2,100.00 PKR Sale price Rs.1,575.00 PKR
Sale Sold out

 سیرت سالارِ اعظم ﷺ ایک منفرد کتاب ہے یہ واحد سیرت کی کتاب ہے جس میں پہلی مرتبہ مغربی ماہرِ حرب اور مفکر حضرات کے جنگی اصولوں کو بھی زیر بحث لایا گیا ہے۔
حضورﷺ کی شخصیت انسانی تاریخ میں ہر لحاظ سے منفرد اور نمایاں ہے مگر جنگی چالوں  کےاستعمال کے مختلف پہلوئوں کو جیسے میجر صاحب نے اجاگر کیا ہے وہ نہایت قابل تعریف اور منفرد ہے۔ 
غزوات کو نقشوں کی مدد سے ملٹری  نکتہ نظر سے زیر بحث لایا ہے وہ کسی ایک سیرت کی کتاب میں آپ کو نہیں ملے گا۔

View full details