Skip to product information
1 of 1

Sharah Qasida Burda (Zubda)

Sharah Qasida Burda (Zubda)

Regular price Rs.300.00 PKR
Regular price Rs.400.00 PKR Sale price Rs.300.00 PKR
Sale Sold out

قصیدہ بردہ شریف (الزبدہ ) 
مصنف ؛ امام محمد شریف الدین بوصیری رحمۃاللہ علیہ
مترجم ؛ مولانا محمد افضل منیر
صفحات ؛296
اس قصیدہ کے خصوصیات و برکات ؛
بزرگان دین اورعاشقان رسول اکرم ﷺ جو اس قصیدہ سے مانوس تھے اس کے ہر ہر شعر کے اثرات اور برکات سے واقف تھے فرمایا ہے کہ جس مکان میں یہ قصیدہ موجود ہو گا وہ ہر بلا سے محفوظ رہے گا اور اس کا پڑھنا قضائے حاجات اور حل مشکلات کے لئے بیحد نافع و مجرب ہے بشرط حسن عقیدت اس کو پڑھ کر جو دعا کی جائے وہ ان شاءاللہ مقبول ہو گی ۔

View full details