Surkharoo Kon/ M Siddique Ul Farooq
Surkharoo Kon/ M Siddique Ul Farooq
Regular price
Rs.1,125.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,125.00 PKR
Unit price
per
Couldn't load pickup availability
سرخرو کون
مصنف:صدیق الفاروق
صفحات:424
’’سرخروکون! آمرانہ دور کے ان مظالم کا پہلو بہ پہلوجواب ہے جس میں پارلیمنٹ کو گھر کی باندی اور ملکی سلامتی کو دائو پر لگائے رکھاگیا۔اس میں آپ کو قبائلی علاقوں کے خو ن آلود در و دیواردکھائی دیں گے ۔ یہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ناروا سلوک کی داستان بھی ہے اور چیف جسٹس آف پاکستان کے لازوال عزم کے سامنے ڈکٹیٹر کے خمیدہ سر پرُغرور کی کہانی بھی۔ اسے آپ جنرل پرویز مشرف کی خود نوشت سوانح عمری کا جواب بھی کہہ سکتے ہیںاور جناب محمد نواز شریف کی ثابت قدمی کا بین ثبوت بھی ۔ یہ لفظ لفظ حقائق بھی ہیں اور حرف حرف تاریخ بھی۔








