Skip to product information
1 of 1

Tafseer Al Hasnat 7vols Kamil Set

Tafseer Al Hasnat 7vols Kamil Set

Regular price Rs.12,840.00 PKR
Regular price Rs.12,840.00 PKR Sale price Rs.12,840.00 PKR
Sale Sold out

سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ تفسیر، تفسیری محاسن کا حسین و جمیل مرقع ہے ۔ اس میں رکوعات کے حساب سے ترجمہ کیا گیا ہے۔ سب سے پہلے آیات کا سلیس اردو میں ترجمہ  کیاگیا ہے۔ اس کے بعد مشکل الفاظ کی تحقیق کی گئی ہے۔ اور اس کے بعد تمام آیات کی مفصل تفسیرکی گئی ہے۔قرآنی الفاظ کے رسم الخط کے بارے میں بھی قابل قدر معلومات مہیا کی گئی ہیں۔ یہ تفسیر کلام پاک کی تفسیر کے ساتھ قرآن پاک کا علمی پس منظر اور تاریخی گرد و پیش بھی مہیا کرتی ہے۔ آیت کی تفسیر کے ساتھ یہ وضاحت بھی ملتی ہے کہ قرآن کے نزول نے دینی سطح پر انقلاب کے ساتھ ساتھ علمی اور تہذیبی زندگی میں کیا انقلابات پیدا کیے۔تفسیر میں ایسا انداز رکھا گیا کہ  عام آدمی اور علماء حضرات دونوں ہی اس تفسیر سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

View full details