Skip to product information
1 of 1

Tafseer Ashrafi 10vols Kamil Set / Allama Syed M Madni Ashrafi

Tafseer Ashrafi 10vols Kamil Set / Allama Syed M Madni Ashrafi

Regular price Rs.6,740.00 PKR
Regular price Rs.8,990.00 PKR Sale price Rs.6,740.00 PKR
Sale Sold out

تفسیراشرفی، سلیس اردو زبان میں اپنے طرز کی منفرد تفسیر ہے : اس کے مترجم اور پارہ اول کے مفسرعلامہ سید محمد اشرفی جیلانی ہیں۔ اور باقی 29 پاروں کی تفسیر کا کام ان کے فرزند علامہ سید محمد مدنی اشرفی جیلانی نے سر انجام دیا ہے۔تفسیر کی سب سے اہم اور دلچسپ خصوصیت یہ ہے کہ اس کا ترجمہ اور تفسیر نہایت سلیس اور آسان اردو میں ہے اور ترجمہ کو تفسیر میں اس طرح پرو دویا گیا ہے کہ شروع سے آخر ہر سطر اور ہر لفظ ایک دوسرے سے مربوط ہے۔ جس کے باعث ترجمہ اور آیات کا ربط سمجھنے میں دقت نہیں ہوتی۔ جس طرح عربی میں جلالین ہے اسی طرز پر اردو میں یہ تفسیر لکھی گئی ہے۔

 

View full details