Talakh Tehrereen / Manzoor Ahmed
Talakh Tehrereen / Manzoor Ahmed
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Sale price
Rs.1,000.00 PKR
Unit price
per
’’تلخ تحریریں‘‘ ایک ایسی ہی کتاب ہے جس میں مصنف جو ایک بین الاقوامی بینک کے ریٹائرڈ افسر ہیں نے جو دیکھا، سنا، سمجھا، پرکھا، اسے خوبصورتی سے صفحہ قرطاس پر منتقل کیا۔یہ مضامین مصنف کے وسیع مطالعے، گہرے مشاہدے اور تجربے کا نچوڑ ہیں، علم و دانش سے لبریز ہیں۔ حقیقت پسندی اور بیدار مغزی کا درس ہیں۔ پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ سماج اور معاشرت کی اچھائیوں اور برائیوں کا حسین مرقع ہیں۔ انسان اپنی اصلاح کرلے، اپنی کمزوریوں پر قابو پالے، اپنے نئی صبح و شام اور نیا زمانہ بنائے یہی اس کتاب کا مقصد ہے۔