Zia Un Nabi 7 Vols Kamil Set Ala. / Pir Muhammad Karam Shah
Zia Un Nabi 7 Vols Kamil Set Ala. / Pir Muhammad Karam Shah
Regular price
Rs.11,640.00 PKR
Regular price
Rs.15,515.00 PKR
Sale price
Rs.11,640.00 PKR
Unit price
per
پیر محمد کرم شاہ الازہری کی ’ ضیاء النبی‘ عصر حاضر کی کتب سیرت میں نمایاں مقام ومرتبہ رکھتی ہے۔ سات جلدوں پر مشتمل اس سیرت کی کتاب میں قدیم و جدید سیرت کے تمام ماخذوں سے استفادہ کیا گیا ہے۔ صاحب کتاب کا انداز بیاں سادہ، منطقی اور مدلل ہے کتاب میں مغربی مفکرین کی کتب سے بھی اسلام کی حقانیت ثابت کرنے کے لیے حوالے درج کیے گئے ہیں۔